the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی



فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر پچھلے چار روز سے جاری وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور بدھ کے درمیانی شب غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید  20 افراد شہید ہوگئے، جس کے بعد مجموعی طور پر شہداء کی تعداد 72  اور زخمیوں کی 550 سے تجاوز کر گئی ہے۔ بمباری میں دسیوں مکانات مسمار کیے گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی میں "شیلف اسٹیڈ فاسٹ" میں گنجان آباد علاقوں پر غیرمعمولی تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال جاری ہے جس کے نتیجے



میں بے پناہ جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی  کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیل کے زیرتسلط کئی دوسرے شہروں میں اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ غزہ کی پٹی سے بیت المقدس میں اسرائیلی کالونیوں "ار160"  راکٹوں سے حملے کیے گئے جبکہ اسرائیلی ایٹمی پلانٹ دیمونا پر "ایم 75" طزر کے چار راکٹ فائر کیے گئے۔ ادھر مقبوضہ فلسطین کے دور دراز علاقوں اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نینتن یاھو کے آبائی شہر کرم ابو سال، الخضیرہ اور دیگر مقامات پر بھی تازہ راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.